News under Urdu category

کشمیر میں موسم بہار کی دھوپ کے بیچ سیلانیوں کا رش

سرینگر/آنلی کشمیر/موسم بہار کی کھلی دھوپ کے بیچ ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی ایک خاصی تعداد باغ گلہ لالہ اور سیاحتی مقامات پر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ رواں سال کی بھاری برف باری کے بعد اب درجہ حرارت مےں اضا فہ کے سبب سےاحوں کی اےک بڑی تعداد کشمیر میں موسم بہار مےں … FULL STORY

ایل او سی پرخوف کے سائے کب چھٹیں گے؟

ایل او سی پرخوف کے سائے کب چھٹیں گے؟
ایل او سی پرخوف کے سائے کب چھٹیں گے؟ شازیہ کیانی، آنلی کشمیر کشمیر کا لفظ زبان پر آتے ہی محنت ،جفاکشی ،بہادری ایثار و قربانی کا تصور ذہن میں آجاتاہے۔المیہ ےہ ہے کہ کشمیری قوم 7دہائیوں سے آزمائش کا شکار ہے ۔آزادی کا خواب سجائے نوجوان نسل جذبہ حریت لیکر اپنا مستقبل داو¾ پر … FULL STORY

کانچ، بلیڈ اور کچا گوشت کھانے والا ”فرعون“

کانچ، بلیڈ اور کچا گوشت کھانے والا ”فرعون“
مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے علاقے امبابا سے تعلق رکھنے والا طاقت ور شخص، کریم حسین مقامی غریب افراد کو تفریح فراہم کرنے کے لیے ان کی فرمائش پر دانتوں سے ٹرک کھینچتا ہے، کیلیں نگلتا ہے اور کبھی کبھار کانچ کے ٹکڑوں پر ننگے پائوں چلتا ہے۔ اپنے اہل خانہ اور دوستوں میں ”فرعون“ کے … FULL STORY

گوروں کے جنازے

گوروں کے جنازے
یورپ میں آدمی مرے تو اسے اتنی شان سے دفن کرتے ہیں کہ آدمی کی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ FULL STORY

حریت میں حرارت لانے کا طریقہ

تحریر: بشیر احمد بیگ/ آنلی کشمیر حریت (گ) نے پہلی بار عوام کو جامع اتحاد کا تحفہ دیتے ہوئے اس بات کا اعلان کر دیا کہ اب وہ دن دور نہیں جب جموں کشمیر کے تینوں خطوں میں حریت گ کا جھنڈا ایک ساتھ لہرائے گا اور دہ دن بھی قریب آئیگا جب الگ الگ … FULL STORY

اسلامی کانفرنس میں 2 نوجوان لڑکیوں کا برہنہ احتجاج

اسلامی کانفرنس میں 2 نوجوان لڑکیوں کا برہنہ احتجاج
آنلی کشمیر نیوز ڈیسک۔۔۔۔۔پیرس میں منعقد ہونے والی تقریب میں مسلم خواتین کے معاشرے میں کردار کو اجاگر کرنے کے لئے مختلف سرگرمیوں اور تقاریر کا اہتمام کیا گیا تھا۔ تقریب کے دوران جب ایک خطیب خانگی معاملات پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے تھے تو اچانک دو خواتین، جو کہ پہلے حجاب میں … FULL STORY
Page 1 of 712345...Last »