News under Urdu category

بابری مسجد شہید کرنیوالا ایک شخص گٹر کے پانی سے اور دوسرا پاگل ہوکر مرا،عبرتناک داستان

بابری مسجد شہید کرنیوالا ایک شخص گٹر کے پانی سے اور دوسرا پاگل ہوکر مرا،عبرتناک داستان
نئی دہلی (آنلی کشمیر) بابری مسجد کی شہادت اور ہندوانتہاءپسندوں کی کارستانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں لیکن بابری مسجد شہید کرنیوالوں میں شامل سکھ رہنماءجو بعدمیں مسلمان ہوگیاآج بھی اپنے کیے پر پشیمان ہے نے بتایاکہ اللہ معاف فرمائے، وہ خود تقریباً نیم پاگل ہو گیاتھا، دل اچاٹ ہو گیاتھا لیکن اللہ نے مجھے … FULL STORY

ادبی مرکز کمراز کے اہتمام سے توسیعی تقاریر

ادبی مرکز کمراز کے اہتمام سے توسیعی تقاریر
سرینگر/ آنلی کشمیر/12 مئی /ادبی مرکز کمراز کے اہتمام سے وادی کے معروف تعلیمی اداروں میں کشمیری زبان اور ثقافت کو فروغ دینے کے حوالے سے توسیعی تقاریر کا ایک سلسلہ آج سے شروع کیا گیا۔اس سلسلے کی پہلی تقریب آج سرینگر کے ڈی پی دھر میموریل دلی پبلک سکول اتھواجن میں منعقد ہوئی جس … FULL STORY

سعودی عرب میں فورسز کی کارروائی میں 93 دہشت گرد گرفتار

سعودی عرب میں فورسز کی کارروائی میں 93 دہشت گرد گرفتار
آنلی کشمیر ریاض: سعودی سکیورٹی فورسز نے ملک میں اعلیٰ شخصیات کے قتل کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 93 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیاں کرکے 93 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ … FULL STORY

آپسی انتشار خود کا خاتمہ

آپسی انتشار خود کا خاتمہ
تحریر: جاوید عباس رضوی ۔۔آنلی کشمیر۔۔۔10 اپریل 2015 آج کے دنیا کی تیز رفتار ترقی و پیش رفت کے باوجود ہم نے عالم اسلام کو کبھی اپنے ملی و اجتماعی مسائل کے حل کے لئے ایک پلیٹ فارم پر نہیں دیکھا، عالم اسلام اس ترقی وٹیکنالوجی کی دوڑ میں بھی گروہی اختلافات میں گرا ہوا … FULL STORY

تامل ناڈو میں نانی نے اپنی پوتی کو جنم دے دیا

تامل ناڈو میں نانی نے اپنی پوتی کو جنم دے دیا
چنائی، آنلی کشمیر: پیچیدگیوں کی وجہ سے ایک خاتون کو کبھی ماں نہیں بن سکتی تھی اُس نے اپنی ماں بننےکی خواہش اپنے ماں سے پوری کی۔ سننے میں یہ عجیب سا لگتا ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ ٹامل نوڈو میں ایک 61 سالہ خاتون نے چند ماہ قبل اپنی ہی پوتی کوجنم دیا۔ … FULL STORY

پشاور حملے کا مقصد آرمی کے حملوں کابدلہ لینا ہے، طالبان

پشاور حملے کا مقصد آرمی کے حملوں کابدلہ لینا ہے، طالبان
پشاور، آنلی کشمیر: تحریکِ طالبان نے پاکستان آرمی کے زیرِ انتظام چلنے والے ایک اسکول پرحملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 84 طلبہ سمیت کل 130 افراد شہید ہوئے ہیں۔ ٹی ٹی پی کے ترجمان کے مطابق حملے کا مقصد پاک فوج کی جانب سے جاری آپریشن میں جاں بحق ہونے والے افراد کا … FULL STORY

شہری نے اپنی ہی گاڑی کلہاڑی سے تباہ کر دی ،وجہ نا قابل یقین

شہری نے اپنی ہی گاڑی کلہاڑی سے تباہ کر دی ،وجہ نا قابل یقین
روم (نیوز ڈیسک)اگر زندگی کے معاملات آ پ کی مرضی کے مطابق نہ چل رہے ہوں تو غصہ آ جانا فطری بات ہے لیکن عافیت اسی میں ہے کہ غصہ قابو میں رہے۔ اٹلی سے تعلق رکھنے والے ایک اچھے بھلے اکاﺅنٹنٹ کا غصہ جب قابو سے باہر ہوا تو منٹوں میں لاکھوں کے نقصان … FULL STORY
Page 2 of 712345...Last »