News under Urdu category

سفید اور براﺅن انڈوں کے درمیان فرق ،دلچسپ تحقیق

سفید اور براﺅن انڈوں کے درمیان فرق ،دلچسپ تحقیق
مارکیٹ میں سفید اور براﺅن رنگ کے انڈوں کو دیکھ کر کبھی آپ کے ذہن میں یہ سوال آیا کہ آخر ان میں فرق کیا ہے؟ بھئی اگر رنگ اور قیمت میں فرق ہے تو غذائیت اور ذائقے میں بھی فرق ہو گا۔ماہرین غذایات نے دونوں رنگوں کے انڈوں پر جامع تحقیق کے بعد ان … FULL STORY

بوکو حرام کیطرف سے بھی خلافت کا اعلان

بوکو حرام کیطرف سے بھی خلافت کا اعلان
آنلی کشمیر۔۲۷  ا گست۔ سرینگر۔۔ شمال مشرقی نائجیریا پر قابض عسکریت پسند گروپ بوکو حرام نے شہروں اور دیہات میں خلافت کے قیام کر اعلان کر دیا ہے۔ بوکو حرام کے رہنما ابوبکر شیکاؤ نے ایک وڈیو میں اپنے جنگجوؤں کو گووزا پر قبضے پر مبارکباد دی ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ … FULL STORY

نوجوان نام نہاد جہادی مبلغین کی باتوں میں نہ آئیں، سعودی مفتی اعظم

نوجوان نام نہاد جہادی مبلغین کی باتوں میں نہ آئیں، سعودی مفتی اعظم
آنلی کشمیر۔۲۳ اگست۔ سرینگر۔ سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز آل الشیخ نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ مذہبی مبلغین کے بیٹوں کا خون مہنگا اور عام شہری کوئی کیڑے مکوڑے ہیں کہ انہیں باآسانی جنگ میں جھونکا جا رہا ہے۔ ریاض میں سعودی عرب کے مفتی اعظم نے ان مذہبی مبلغین کو کڑی تنقید … FULL STORY

امریکہ حقوق انسانی کے نام پر خونریزی کا بازار گرم کررہا ہے، شاہی امام سیداحمد بخاری

امریکہ حقوق انسانی کے نام پر خونریزی کا بازار گرم کررہا ہے، شاہی امام سیداحمد بخاری
آنلی کشمیر:10 اگست ۔ نئی دہلی کے شاہی امام مولانا سید احمد بخاری نے عراق پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا یہ شیطانی کردار ہمیشہ سے رہا ہے کہ پہلے وہ بحران پیدا کرتا ہے اور پھر بحران حل کرنے کیلئے نام نہاد مسیحا بن کر پہنچ جاتا ہے، … FULL STORY

بغداد کو بچانے کےلئے امریکہ اور ایران مل گئے، مشترکہ کوششیں تیز

بغداد کو بچانے کےلئے امریکہ اور ایران مل گئے، مشترکہ کوششیں تیز
28 جون 2014 واشنگٹن:عراق میں آئی ایس آئی ایس کی مسلسل کامیابیوں نے اس خطے کی جنگ میں براہ راست مصروف یا گہری دلچسپی لینے والی قوتوں کی دوستیوں اور دشمنیوں کا معاملہ الٹ پھیر کردیا ہے۔ کون کہاں کس کی حمایت کررہا ہے ۔ اور کس کی مخالفت کررہا ہے اسے سمجھنا مشکل ہے۔ … FULL STORY

رہبرانِ تعلیم کو مراعات:کئی سوال جواب طلب

   جون 2014جون17 وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گذشتہ روز سرینگر کے ایس کے آئی سی سی آڈیٹوریم میں تالیوں کی گونج کے بیچ رہبرانِ تعلیم کو مسرت اور شادمانی کا مژدہ سناتے ہوئے ان کی اولین پانچ سالہ سروس کو باضابطہ ریکارڈ میں شامل کرنے اور ان پر ٹرانسفر پالیسی لاگو کرنے کا اعلان … FULL STORY

مودی سرکار کا پہلا وار، فحش فلموں پر پابندی

مودی سرکار کا پہلا وار، فحش فلموں پر پابندی
آنلی کشمیر: 30 مئی2014 نئی دہلی(خصوصی رپورٹ) نومنتخب سرکار کے اقتدارمیں آنے کے بعد بالی ووڈ انڈسٹری کی سنی لیون جیسی بولڈ اداکاراﺅں کے برے دن آگئے ہیں اور بی جے پی نے عوام سے پہلے اداکاراﺅں کو کپڑے پہنانے کا فیصلہ کرلیاہے جس نے بالی ووڈ انڈسٹری میں ہلچل مچادی ۔ میڈیا کے مطابق … FULL STORY

سعودی حکام نے عمرے کے ویزے کا اجراءروک دیا

سعودی حکام نے عمرے کے ویزے کا اجراءروک دیا
آنلی کشمیر28 مئی:سعودی عرب نے ملک بھر میں عمرہ کے ویزے کا اجراءروک دیا ہے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ خانہ کعبہ میں توسیع کا کام جاری ہے اور رش کے باعث ویزے  روکے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق توسیع کا کام مکمل ہونے کے بعد ویزوں کا اجراءدوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔

سید سلیم گیلانی کا دورہ بڈگام، توسہ میدان میں جاں بحق بچی کے اہل خانہ سے تعزیت

سید سلیم گیلانی کا دورہ بڈگام، توسہ میدان میں جاں بحق بچی کے اہل خانہ سے تعزیت
بڈگام آنلی کشمیرمئی 25 :سرکردہ حریت رہنما سید سلیم گیلانی کی قیادت میں ایک وفد لاسی پورہ توسہ میدان گیا۔ جہاں پہ گزشتہ دنوں شیل پھٹنے سے ایک بچی شہید جبکہ دوسرا بچہ موت و زندگی کی کشمش میں مبتلا ہے ۔ سید سلیم گیلانی نے لاسی پورہ کی مرکزی جامع مسجد میں نماز جمعہ … FULL STORY

موسم کا حال

(ازقلم: بلال بشیر بٹ) لیجئے حضرات موسم نے لی پھر انگڑائی۔۔۔۔۔۔پھر سے ہوئے سڑکیں زیر آب۔۔۔۔۔۔۔پھر چلی سردی کی لہر۔۔۔۔۔۔۔۔پھر سے لوگوں نے کی موسمی صورتحال سے نجات پانے کی آہ وزاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں میوہ باغات تو کہیں سبزیوں کو نقصان۔۔۔۔مئی کے مہینے میں جنوری کا سماں۔۔۔۔۔ لوگ بے حال پریشان۔۔۔۔۔۔چھاپڑی فروش بھی تنگی میں مبتلا۔۔۔لوگ … FULL STORY
Page 3 of 712345...Last »