News under Urdu category

جہاں کشمیر کی بات آتی ہے وہاں کشمیری قیادت ایک ہے، بڑی تحریکوں میں چھوٹے اختلاف ہوتے رہتے ہے: جاوید میر

جہاں کشمیر کی بات آتی ہے وہاں کشمیری قیادت ایک ہے، بڑی تحریکوں میں چھوٹے اختلاف ہوتے رہتے ہے: جاوید میر
کشمیری عوام نے 25 سالوں سے صندوق اور الیکشن سیاست کو رد کیا ہے: جاوید میر سرینگر؍جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر لیڈر جاوید احمد میر نے پاکستان کے وزیر اعظم جناب میاں نواز شریف کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کے … FULL STORY

سعودی مفتی اعظم نے عاشور کے روز بیٹے کی شادی کی سالگرہ منائی

سعودی مفتی اعظم نے عاشور کے روز بیٹے کی شادی کی سالگرہ منائی
نیوزنور20نومبر2013: وہابیت کے بانی محمد بن عبدالوہاب کے کی نسل کےعبدالعزیز بن عبداللہ بن محمد بن عبداللطیف آل الشیخ سعودی عرب کے بادشاہ کی جانب سے  اس ملک کے مفتی اعظم اور مفتی عام متعین کئے گئے ہیں اور سعودی علماء کونسل کی سربراہی بھی انہیں کے ہاتھ میں ہے۔ عالمی اردو خبررساں ادارے “نیوزنور” … FULL STORY

بڈگام کشمیر میں منعقد 14 روزہ نورانی صحافت ورکشاپ اختتام پزیز

اللہ اکبر اور سلم لمن سالمکم یا رسول-حرب لمن حاربکم یارسول سنی شیعہ مسلمانوں کا مشترکہ نعرہ ر 5نکاتی اختلافی غلط فہمیاں دور سرینگر/آنلی کشمیر/نیوز نور/۳۱نومبر/ہندوستان زیر انتظام کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام میں 14روزہ نورانی صحافت ورکشاپ میں40 سے زائد سنی شیعہ علماءاور دانشورں نے اپنے تحریری/ تقریری مقالے پیش کئے اور سنی شیعہ … FULL STORY

جموں میں مسلمانوں کا قتل عام اوربھارتی صحافی کا دعویٰ

جموں میں مسلمانوں کا قتل عام اوربھارتی صحافی کا دعویٰ اطہر مسعود وانی، راپندی پاکستان تقسیم برصغیر کے بعد1947 ء میں جموں کے مسلمانوں نے خودکوغیرمحفوظ سمجھتے ہوئے پاکستان کی جانب ہجرت کا سفرشروع کیا۔ ڈوگرہ فوج نے مسلمانوں کے کئی قافلوں کوپاکستان پہنچانے کا جھانسہ دیتے ہوئے راستے میں بیدردی سے ہلاک کردیا۔ جموں … FULL STORY

مغربی ممالک میں لوگ بہت تیزی سے اسلام قبول کر رہے ہیں

مغربی ممالک میں لوگ بہت تیزی سے اسلام قبول کر رہے ہیں
لندن/نیوزنور/آنلی کشمیر:::مغربی ممالک میں لوگ بہت تیزی سے اسلام قبول کر رہے ہیں، صرف برطانیہ میں ایک لاکھ لوگ موجود ہیں جو پرانا مذہب چھوڑ کر اسلام میں داخل ہوئے ہیں۔ امریکہ اور یورپ میں اخلاقی اقدار کا فقدان ہے۔عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ مغربی ممالک … FULL STORY

نوجوان صحافی بلال بشیر بٹ کے ساتھ صحافی انجمنوں اور مین اسٹریم و مزاحمتی جماعتوں کے علاوہ سماج کے مختلف طبقہ ہائے فکر سے وابستہ لوگوں کا اظہار تعزیت

نوجوان صحافی بلال بشیر بٹ کے ساتھ صحافی انجمنوں اور مین اسٹریم و مزاحمتی جماعتوں کے علاوہ سماج کے مختلف طبقہ ہائے فکر سے وابستہ لوگوں کا اظہار تعزیت سرینگر14اکتوبر/کے این ایس / نوجوان صحافی بلال بشیر بٹ کی نانی کے انتقال پر مزاحمتی جماعتوں،صحافی انجمنوں اور مین اسٹریم جماعتوں کے علاوہ سماج کے مختلف … FULL STORY

غلاف کعبہ تبدیل کر دیا گیا

غلاف کعبہ تبدیل کر دیا گیا
مکتہ المکرمہ: بیت اللہ شریف کا غلاف تبدیل کر دیا گیا، غلاف 2 کروڑ ریال کی لاگت سے 670 کلو گرام خالص ریشم سے تیار کیا گیا ہے۔ غلاف کعبہ کی تیاری میں 150 کلوگرام خالص سونا اور چاندی بھی استعمال کی گئی ہے اور اس پربیت اللہ کی حرمت، حج کی فرضیت اور فضیلت … FULL STORY

سعودی مفتی اعظم کا خطبہ حج

سعودی مفتی اعظم کا خطبہ حج: اسلام میں دہشتگردی کیلئے کوئی جگہ نہیں،معصوم انسان کے قاتل کا ٹھکانہ جہنم ہے مکہ مکرمہ/نیوز نور/15اکتوبر2013/سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز نے خطبہ حج میں مسلمانوں کو امن قائم کرنے کی تلقین کر تے ہوئے اعلان کیا کہ اسلام دہشتگردی کی ہر گز اجازت نہیں دیتا اور … FULL STORY

ترکی میں حجاب پر پابندی ختم

ترکی میں حجاب پر پابندی ختم
انقرہ/نیوز نور/آنلی کشمیر/ترکی کے وزیر اعظم نے تعلیمی اور سرکاری اداروں میں پردے پر پابندی کو ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکارف پہننے والی خواتین اور اسکارف نہ پہنے والی خواتین دونوں معاشرے کا حصہ ہیں۔عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزیر اعظم اردوغان نے تعلیمی اور سرکاری اداروں میں پردے پر … FULL STORY

شام میں جرمنی، فرانس، چیچنیا اور شمالی افریقہ کی مسلمان عورتوں کے ’’جہاد نکاح‘‘ کے سلسلے میں انکشافات

شام میں جرمنی، فرانس، چیچنیا اور شمالی افریقہ کی مسلمان عورتوں کے ’’جہاد نکاح‘‘ کے سلسلے میں انکشافات
آنلی کشمیر 09 اکتوبر2013 تیونس/نیوز نور/آنلی کشمیر/تیونس کے وزیر داخلہ نے اپنے ملک کی پارلیمنٹ میں اعلان کیا کہ ’’ شام میں مسلح باغیوں کے بیس اور تیس افراد پر مشتمل گروہ تیونس کی لڑکیوں اور عورتوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرتے ہیں۔ اس کے بعدیہ عورتیں جہاد نکاح کے نام پر ہونے والی جنسی … FULL STORY
Page 5 of 7« First...34567